میں نے ہی کیا تھا ، بیٹیری ڈالکر اسے چیک کر رہی تھی ، تو تمھیں ، حسن ، فرزانہ اور فرحت کو بیل کی ۔ کیونکہ کچھ نمبر ڈائل نہیں ہورہے تھے سو ٹیسٹ کر رہی تھی ، مگر فرزانہ کا فون آگیا تھا موبائل پر ہی تو سن سکتی ہوں ،
میرا اور ایک بھی کال آنی تھی آج ، تو میں ٹیسٹ کر رہی تھی :grin...