:(
کیا کروں کہ کوئی ڈروانی فوٹو آتی ہی نہیں ہے ۔ ہزار موڈ بنالوں ڈروانی شکلیں ، ہو یا غصے والی مگر پھر بھی ڈراونی اتنی نہیں بن کر آتی جتنی امید ہوتی ہے :(
مگر آج ، ۔۔ :grin: پاسپورٹ کے لئے بنا کر آئی ہوں ، توبہ ہے مشین سٹوڈیو سے جتنی بھی بن بن باہر نکلیں ایک سے ایک خوفناک ، ڈراونی ،...