:(
سوری ، مجھے بلکل ذہن میں ہی نا رہا ، آپکو بھی بولتی ۔ :( سوری ، شاید آپ سے دو دن پہلے ہی لمبی تیکست پر بات ہوگئی تھی تبھی اسی کے بعد ہی میرا موبائل چائے کے کپ میں جاگرا :( اور چوں کہ شگفتہ ، فرحت ، ماورہ ، حجاب ، سارہ ، یہ نام ایسے ہیں کہ انکے ہر چار ۔، پانچ دن میں کسی نا کسی کا کوئی...