شگفتہ ریڈ شرٹ والی اقراء ہیں سب سے بڑی والی ،(جو یونیورسٹی کو جارہی ہے ،) اور جو بلیک جمپر والی ہیں یہ نمرہ ہیں ،، اقراء سے چھوٹی ، مطلب دوسرے نمبر والی ،، مگر نمرہ ،، اقراء سے دو سال چھوٹی ہے مگر اسکا ہائٹ ہم سب سے لمبا ہے ۔ ہمارے پانچ ، چھے ہیں اسکا سانچ سات ہے ۔ اور ابھی مزید لمبی ہورہی ہے...