جی رائیڈنگ یوں کی تھی کہ ہم گھوڑے پر بیٹھکر ، اسکی باگیں کسی اور کے ہاتھوں میں تھما کر چند قدم چلے اور پھر گھوڑے سے ڈرکے جلدی اتر آئی اس سے ۔ سوچ آئی تھی کہ اگر مجھےگھوڑا لے دوڑے اور پہاڑی سے نیچے گرا آئے تو میرے بچوں کا کیا بنے گا
اس لئے زیادہ دل کھول کے نا کرسکی ، کہ ایک ہمیں کتوں سے...