ہاں بلکل مجھے یاد آگیا یونی ورسٹی کی تصویریں آپکے پاس بھی گئیں تھیں ، اقراہ نے بھی پرم کروائے ہیں ، اسے میں نے ہی ڈانٹ ڈپٹ کے بولا ہے اپنا دھیان رکھا کرو ، اب یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ ہے ۔ اور دیکھکر لگتی ہی نہیں ہے کہ یونیورسٹی چلی گئی ہے ۔ ویسے بھی فرحت مجھے وہ لڑکیاں وہ بچیاں دل کو بھاتیں...