نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مقدر،قسمت،نصیب

    قسمت کو جگاتے ہیں اس سے آنکھوں سے لگاتے ہیں اس کو خاکِ درِ جاناں کیا کہئے اکسیر اثر ہو جاتی ہے نظرؔ لکھنوی
  2. محمد تابش صدیقی

    مقدر،قسمت،نصیب

    خوشا قسمت ہجومِ غم ہے لیکن سکونِ دل مرا برہم نہیں ہے نظرؔ لکھنوی
  3. محمد تابش صدیقی

    مقدر،قسمت،نصیب

    اعجازِ مقدر تیرا یہ اور شومئی قسمت اپنی یہ میں چھو لوں تو سونا بھی مٹی تو چھو لے جو مٹی سونا ہے نظرؔ لکھنوی
  4. محمد تابش صدیقی

    مقدر،قسمت،نصیب

    بیکار ہیں قسمت کے شکوے بیکار یہ رونا دھونا ہے منظور ہے جو کچھ قدرت کو واللہ وہی کچھ ہونا ہے نظرؔ لکھنوی
  5. محمد تابش صدیقی

    مقدر،قسمت،نصیب

    محرومی قسمت کا شکوہ با وصفِ خموشی چھپ نہ سکا جو لفظ و بیاں میں ڈھل نہ سکا اشکوں میں وہ ڈھلتا جاتا ہے نظرؔ لکھنوی
  6. محمد تابش صدیقی

    مقدر،قسمت،نصیب

    اے جادۂ الفت کے راہی اے خوبی قسمت کے مالک تو فائزِ منزل ہو کہ نہ ہو ہر حال میں تو ناکام نہیں نظرؔ لکھنوی
  7. محمد تابش صدیقی

    مقدر،قسمت،نصیب

    بہار آئی ہے گلشن میں، اسیرِ باغباں ہم ہیں زباں رکھتے ہوئے بھی وائے قسمت، بے زباں ہم ہیں نظرؔ لکھنوی
  8. محمد تابش صدیقی

    مقدر،قسمت،نصیب

    تمہارے در کے سوا میں کسی جگہ نہ گیا مجھے تو شوق نہیں قسمت آزمائی کا نظرؔ لکھنوی
  9. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    وہ شعر بھی انھی کا تو نہیں پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
  10. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    نبیل بھائی درست تاریخ بتا سکتے ہیں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    غالباً مقتبس بالا مراسلہ میں یہ معلومات پوشیدہ ہیں کہ روس میں پیچ مخالف سمت میں کسا جاتا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    یہ شاید لیڈر کا سلام ہے جو لینڈ کروزر پر گزرتے ہوئے ہاتھ ہلا رہا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    یہ کیٹگری کل رہ گئی تھی۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    بہت خوب۔ تھوڑا رفتار کم کریں، تاکہ پڑھنے والا پڑھ بھی سکے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    گشتابہ ہمارے ایک محلہ دار کشمیری بھائی نے کھلایا تھا۔ ہمارے محلہ میں "آپ کی طرف والے" کشمیر کے کافی لوگ ہیں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    آج شام کوشش کرتا ہوں، امی کے اپنے ہاتھ کی بنی ٹی کوزی کی تصویر لینے کی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    کھیلوں کی خبریں

    "بسمہ معروف ون ڈے میں2 ہزار رنز بنانیوالی پہلی قومی کرکٹر بن گئیں" ان دونوں خبروں میں کوئی فرق نظر آیا؟
  18. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    بالکل ایسا ہی ہے۔ ان کی تو یادیں ہیں۔ میرا اشارہ موجودہ نسل کی جانب ہے۔ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    کھیلوں کی خبریں

    عنوان کا ذکر پوری خبر میں کہیں نہیں ہے۔
Top