نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اٹک میں خوب سفر کیا تانگے میں۔ پنڈی میں بھی راجہ بازار کی طرف چلتے تھے، مگر سفر نہیں کیا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    کل پرسوں میں کوشش کرتا ہوں، گھر میں موجود کچھ پرانی یادوں کی تصویر شئر کرنے کی۔
  3. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    کلاس میں ڈیسک پر بارہ گیٹ بنا کر کنکروں سے کس نے کھیلی ہے؟
  4. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اس سے بھی زیادہ "خطرناک" کام یہ کرتے تھے۔ کہ کسی ٹوٹے ہوئے شیشے کے ٹکڑے کو پیس کر مٹھی بنا کر اس پر ہاتھ مارتے تھے، اور پھر ہاتھ زور زور سے گھماتے تھے تو خون کی لکیریں بن جاتی تھیں۔ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اسے چلانا بھی آرٹ ہوتا تھا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    اس کے جواب ایک فہرست کی صورت اساتذہ اعجاز عبید صاحب، یعقوب آسی صاحب، وارث بھائی، خلیل بھائی، ابن رضا، راحیل فاروق دیگر شعراء فاتح بھائی، ظہیر احمد ظہیر بھائی، محمد احمد بھائی، ابن دوست، سید عاطف علی بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی، امجد علی راجہ بھائی، عباد اللہ، ریحان قریشی، عاطف ملک، نمرہ، شاید...
  7. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    کل ہی پیا۔ دفتر کے ساتھ ہی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اس وقت کمپیوٹر کا کچھ معلوم ہی نہ تھا، اس لیے اس کی معلومات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ابھی سرچ کیا تو 286 نکلا
  9. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    مل گیا وہ کمپیوٹر جو استعمال میں آئے بغیر ہمارا پہلا کمپیوٹر تھا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    بھائی نے 98 میں بی ایس کمپیوٹر سائنس شروع کیا تو سامنے والے ایک انکل "تحفہ" میں wang کمپنی کا ایک جہازی سائز کمپیوٹر دے گئے، جس میں صرف بڑی فلاپی ڈلتی تھی اور ڈاس انسٹالڈ تھی، جو فلاپی ڈال کر ہی چلانی پڑتی تھی، اور وہ بھی کبھی ڈھنگ سے نہ چل کر دی۔ البتہ اس کے ساتھ ایک ڈاٹ میٹریکس پرنٹر تھا، جس...
  11. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    میں اپنے سارے دوستوں کی بی ایم ایکس کے درمیان لال سہراب چلا رہا ہوتا تھا۔ :P
  12. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    واہ واہ۔ کیا یاد کروا دیا۔ ہر بار دیکھنے پر بھی نئے سرے سے سیر کی جاتی تھی۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    پولکا کی چوک بار بہت شوق سے کھاتا تھا۔ اور جب والز نے پولکا خرید لی تو جو چند اقسام برقرار رکھیں، ان میں چوک بار بھی تھی
  14. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اس طرح کی لال چھوٹی سہراب سائیکل تھی۔ جس پر ہم بھائیوں نے باری باری سائیکل چلانا سیکھی، اور خوب چلائی۔ باقی چیزوں کے ایگزیکٹ ماڈل ابھی تک نہیں ملے۔ :P
  15. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ہمارا گہرے سبز رنگ کا تھا اور اس کی نسبت چوڑا تھا۔ وہ ڈیزائن بھی بہت عام تھا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ویسے تو کئی بیٹ خریدے، مگر ایک بیٹ جس نے 7،8 سال ساتھ دیا۔ سی اے کا بگ سکسر۔ میں نہ بھی کھیل رہا ہوں تو دوست مانگ کر لے جاتے تھے۔ ایگل کے بیڈمنٹن ریکٹ نے بھی آخر تک ساتھ دیا، جب تک بیڈ منٹن کھیلی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اب بس آفیشل ای میل ہی استعمال میں ہے۔ پرسنل ای میل مختلف سائٹس پر اکاؤنٹ بنانے کے کام آتی ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    پہلا ٹیلی فون ٹی آئی پی والوں کا سبز ڈائل والا ٹیلی فون 1992 میں لگا۔ اس سے بھی بڑی یادیں وابستہ ہیں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    کارڈ اور بورڈ گیمز کی بھرمار ہوتی تھی، اور روزمرہ لائف کا حصہ تھے۔ کیرم، سکریبل، مونوپلی، لوڈو، کلوڈو، بارہ گیٹ، ڈرافٹ، شطرنج بہت کھیلے
Top