نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    ہمیں سالہاسال جا کر بھی یہ مشاہدہ نصیب نہ ہوا۔ واہ۔
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نظم: غبارِ غم بسلسلۂ مرگِ زوجۂ اول (1958ء) ٭ نظرؔ لکھنوی

    غبارِ غم بسلسلۂ مرگِ زوجۂ اول (1958ء) کٹ چکی ہے رات، ہے پچھلا پہر نیند کوسوں دور آنکھوں سے مگر روئے عالم پر ہے اک افسردگی جس طرف دیکھو ادھر پژمردگی محفلِ انجم بھی ہے ماتم گسار آنکھ ہر تارے کی کیوں ہے اشک بار چاند کے چہرہ کا بھی ہے رنگ زرد ہے لبِ موجِ ہوا پر آہِ سرد گریۂ شبنم گلستانوں...
  3. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور پھر مقابلہ بھی بیلجیئم سے ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    کچھ چیدہ چیدہ افراد کے نام سرچ کیے ہین، جن کا پہلے تذکرہ تھا۔ تو ایسا ہی معلوم ہو رہا ہے، کہ زیادہ تر باتیں بنا کر پھیلائی گئیں، یا پھر صفائی کے بعد کتاب شائع کی گئی ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    غالب امکان ہے کہ اکثر ریویوز بھی پڑھے بغیر ہی لکھے گئے ہوں گے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    کتاب میں کچھ تو ہو گا مگر شاید اتنا کچھ نہ ہو، جتنا پھیلایا گیا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    ڈاؤن لوڈ کی زحمت بھی نہیں کرنی پڑتی اب تو وٹس ایپ گروپس کے طفیل۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    یا پڑھنے کے بعد تبصرہ کے طور پر توبہ توبہ ضرور لکھ دیجیے گا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    پڑھ کر سنسر شدہ خلاصہ یہاں پیش کیجیے گا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    اب غور کیا کہ پسندیدہ رنگ پھل میں تبدیل ہو گیا ہے۔ سارے ہی پسندیدہ ہیں۔ مگر آم کی بات اور ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    یہاں تو آپ کی پسند کی ہلکی خوشبو بھی ہر طرف پھیلی ہوتی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    سردیوں کی بارش، گرمیوں کی بارش یا برسات کی بارش؟ کالا موتیا یا سفید موتیا؟ تخمی آم یا قلمی آم؟ لیاری ندی؟
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف ظرفیؔ

    و علیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ اپنا کلام ہمارے ذوق کی تسکین کے لیے پیش کریں گے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    محمد عدنان اکبری نقیبی یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا آ گیا وہ شاہکار تھا جس کا آپ کو انتظار
  15. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایہو جئے دیوانے جوتیاں کھانے دے قابل نے۔ :P
  16. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: آنسو بہا نہ غم کے تو ،آہ نہ بار بار کر ٭ نظرؔ لکھنوی

    آنسو بہا نہ غم کے تو ،آہ نہ بار بار کر اس دلِ سوگوار کو اور نہ سوگوار کر سلسلہ ہائے غم بہت ان کا نہیں شمار کچھ دن یہ تری حیات کے کتنے ہیں اب شمار کر آہوں کو کر شرر فشاں، نالوں کو شعلہ بار کر دردِ نہاں کی کیفیت دنیا پہ آشکار کر اٹھنے کا بارِ معصیت تجھ سے کہاں ہے یہ نظرؔ راہِ عدم طویل ہے ،رکھ...
  17. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    زونگ کی جانب سے بھی مبارکباد۔ ان کا پیغام ہے کہ سب کہہ دو۔ تاکہ ہدف پورا ہو۔
Top