نیشنل کا ٹیپ پلس ریڈیو، جس کی عمر ہم سے زیادہ تھی۔ 2001 میں ریٹائرڈ ہوا۔ اس وقت پیناسونک کا نیا ٹیپ پلس ریڈیو پلیئر لیا، جو 2010 میں ریٹائرڈ ہوا۔ اور یوں گھر میں ٹیپ اور ریڈیو کا دور ختم ہوا۔
لال رنگ کی چھوٹی سہراب سائیکل، جس پر سائیکل چلانا سیکھی۔ بعد میں ماؤنٹین بائک خرید لی اور اسلام آباد سے...