نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    یہ سننا آپ کو فینٹیسی لگتا ہو گا۔ خواتین سے پوچھیے، شکر ادا کرتی ہوں گی۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    یہ تو آپ نے ہی لکھا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    ایسی شہرت آپ کو مبارک ہو۔ میں تو کبھی سوچوں بھی نہ ایسی شہرت کا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    نہ ہی بتاتیں تو ان کے اپنے لیے بھی بہتر تھا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نظم: صبحِ غم بسلسلۂ مرگِ زوجۂ دوم (1980ء) ٭ نظرؔ لکھنوی

    صبحِ غم بسلسلۂ مرگِ زوجۂ دوم (1980ء) دلِ بر گشتہ قسمت کی پریشانی نہیں جاتی ملا وہ غم کہ جس کی شعلہ سامانی نہیں جاتی نہ بھولے گا وہ صبحِ غم دلِ رنجور و صد پارا شبستانِ محبت کی بجھی جب شمع دل آرا لیا دستِ قضا نے چھین تم کو اے وفا پیکر کفِ افسوس ملتا رہ گیا اپنا دلِ مضطر تمہارا آفتابِ...
  6. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اور سوچا ہو گا کہ اس میں سر کوئی کیوں اور کیسے دے گا؟
  7. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اس اوکھلی میں سر تو نہیں دیا
  8. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    استعمال تو یہ بھی ہو رہا ہے۔ یہ والا اتنا پرانا بھی نہیں۔ آج شام ایک اور کی تصویر بھیجتا ہوں۔ وہ کافی زیادہ پرانا ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    یہ ٹوٹی ہوئی سل ہے۔ یہ بھی غالباً 10،15 سال پرانی ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    دائیں جانب بٹہ ہے۔ اور یہ میرے سے زیادہ پرانا ہے۔ بائیں جاب ہاون دستہ ہے۔ یہ کم از کم پندرہ سال پرانا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    بالکل۔ الیکٹرا آپ کا ہوا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    اس کے بعد ایک اور مراسلہ بھی ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    مقصد ایک جیسا ہی ہے۔ سل تو پتھر کی سلیب کو کہتے ہیں، جس پر چٹنی وغیرہ پیسی جاتی ہے۔ اور جس پتھر سے پیسی جاتی ہے، اسے بٹہ کہتے ہیں۔ آپ نے جو لکھا یہ تو پیسنے سے زیادہ کوٹنے کے لیے مستعمل ہے۔ اس کا نام ابھی ذہن میں نہیں آ رہا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    پہلے وہی کیا تھا۔ وارث بھائی کا حکم آیا تو یہ لکھنا پڑا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    پہلے ہی موجود ہے۔ م نہیں لکھا
  16. محمد تابش صدیقی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    سل کچھ عرصہ پہلے تک تو دیکھی تھی، ٹوٹی پڑی تھی۔ اب پتہ نہیں ہے یا نہیں۔ البتہ ایک پرانا بٹہ مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتا رہتا ہے۔
Top