زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
172 پر 2 آؤٹ بابر اعظم 30 رنز بنا کر آؤٹ
محمد تابش صدیقی
Post #296
جولائی 13، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تیرہویں سالگرہ
ہر جملے پر دلیل
اور خواتین کے سر پر جُوڑے۔
محمد تابش صدیقی
Post #201
جولائی 13، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے لیے تعریف کے مبالغہ آمیز پُل باندھے جائیں
اب مزید تفصیل یہاں تھوڑی لکھیں گے، اب ہر کوئی اے خان تھوڑی ہوتا ہے۔ورنہ مزید تفصیل تو ان چیزوں سے بھی کھوجی جا سکتی ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #30
جولائی 13، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
میں اس وقت کچھ زیادہ جذباتی ہوا کرتا تھا اس لیے اس اکاؤنٹ کی آئی ڈی تھی فنڈامینٹلسٹ۔ایم۔ :P پھر کچھ عرصہ بعد یاہو پر ہی اپنے نام سے بنایا جو، جی میل کا اکاؤنٹ بننے تک مستعمل رہا۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #289
جولائی 13، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
میں نے 99 یا 2000 میں بنایا تھا پہلا ای میل، یاہو پر ہی۔
محمد تابش صدیقی
Post #287
جولائی 13، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نظر لکھنوی
نظم: صبحِ غم بسلسلۂ مرگِ زوجۂ دوم (1980ء) ٭ نظرؔ لکھنوی
آمین۔ جزاک اللہ ٹائپو کی نشاندہی کا شکریہ
محمد تابش صدیقی
Post #3
جولائی 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
بھرپور اہتمام ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #467
جولائی 13، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز
پچ مشکل ہے، یا شہزادوں کو محسوس ہو رہی ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #291
جولائی 13، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مقدر،قسمت،نصیب
محرومیاں نصیب مرا اب تو بن گئیں میری ہی ٹھوکروں میں کبھی تاجِ زر پھرے نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #21
جولائی 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مقدر،قسمت،نصیب
وہ غم نصیب تھا دنیا میں مَیں کے مرنے پر مری لحد سے جو گزرے وہ نوحہ خواں گزرے نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #20
جولائی 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مقدر،قسمت،نصیب
ہمدم مرے بدل دے یہ لکھا نصیب کا ہے تیرے پاس دستِ دعا کون لے گیا نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #19
جولائی 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مقدر،قسمت،نصیب
مرا تو کام ہے پڑھنا میں لکھ نہیں سکتا کہ میری لوحِ مقدر لکھی لکھائی ہے نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #18
جولائی 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مقدر،قسمت،نصیب
تدبیر کام آئے نہ کام آئے کچھ خرد کچھ بھی نہ کام آئے مقدر اگر پھرے نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #17
جولائی 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مقدر،قسمت،نصیب
مری گردشیں ہیں ساری مرے اپنے ہی عمل سے نہ نوشتۂ مقدر نہ نوشتۂ زمانہ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #16
جولائی 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مقدر،قسمت،نصیب
خوشا مقدر اگر ہو حاصل شہِ مدینہ تری زیارت نہ ہو بھی ایسا تو فرق کیا ہے مجھے محبت ہے غائبانہ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #15
جولائی 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مقدر،قسمت،نصیب
غموں سے دوچار مستقل ہے ہزار غم ہیں اور ایک دل ہے غمِ محبت غمِ سفینہ غمِ مقدر غمِ زمانہ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #14
جولائی 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مقدر،قسمت،نصیب
روشنی پھر کہاں مقدر میں بجھ گئی دل کی گر نظرؔ قندیل نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #13
جولائی 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مقدر،قسمت،نصیب
کلکِ قدرت نے جو لکھا ہے وہ حرفِ آخر منکشف بات یہ قسمت نہ بدلنے سے ہوئی نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #12
جولائی 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مقدر،قسمت،نصیب
اچھی قسمت عطائے فطرت ہے کچھ بزور و بزر نہیں آتی نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #11
جولائی 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مقدر،قسمت،نصیب
مجھے قسمت پہ پروانوں کی اکثر رشک آتا ہے جو ہے مقسوم ان کا وہ مرا مقسوم ہو جائے نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی
Post #10
جولائی 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top