ویسے محفلین کے مزاج کے مطابق ایک گیارہ رکنی ٹیم تو بنائیں۔ یعنی گیارہ محفلین پر مشتمل۔ ان کے مزاج کی مناسبت سے فارورڈ، مڈ فیلڈر، ڈیفنڈر، کیپر بنایا جائے۔
:P
بہت عمدہ لڑی اور پیغام۔
اور یہ کام محفل کی اسی نسل میں سے کوئی کر سکتا تھا کہ جو اس وقت بھی ان ہنگاموں میں شریک رہا۔
ابھی تک اس سالگرہ کی گہما گہمی میں لڑی بنا کر بھرپور شرکت کرنے والے زیادہ تر احباب کی محفل سے وابستگی شاید اتنی پرانی نہیں۔ یہ شاید ایک بڑی وجہ رہی اس گیپ کی۔ :)