کیلولیٹر ٹھیک کروا لیں
کیوں کیا آپ کو حساب کتاب نہیں آتا
ویٹنگ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وہ کس لیے میں نے تو سوال پوسٹ کر دیے
انگریجی انگلش کی چھوٹی بہن ہوتی ہے
سمجھ لیا تھا بس ایویں ای کہا تھا
بالکل درست سمجھا آپ نے۔
اف ایسے لشکارے مارتے کپڑوں سے انکی آنکھیں نہیں دکھتیں
اور شکر...
بھئی میں ایسے اس لیے کہ رہی ہوں کہ یہ خود بابے ہوئے تو انکی آنٹی تو اب اس دنیا میں نہیں ہونگی نا اور اس کے علاوہ بابے تو معصوم اور سادہ ہوتے ہیں نا تو وہ آنٹی شانٹی تھوڑی کہیں گے وہ تو خالہ یا اماں کہیں گے نا :)
اوفو حسیب بچے آپ ہی نے تو کہا تھا کہ آپ اپنی باتیں نانا کے ساتھ کرتے ہیں اور جو دو دن ہنس کر بات کر لے اسے راز بتا دیتے ہیں تو اس میں تو اب میں بھی شامل ہوں :p
میں تو گونگی بنی ہوئی تھی پھر میں کیسے بوا کھولوں :p
اور یہ کیا بتا ہوئی مقدس،عینی اور صائمہ کو تو نہیں کہا پھر مجھے ہی کیوں
ویسے میری تصاویر پاکستان میں ہیں سچی میرا بھی دل کر رہا تھا لانے کو لیکن بھول گئی واپسی کی ٹینشن اور افراتفری میں
کیوں جی؟؟؟
واہ جی واہ زبردست اچھا لگا پڑھ کر اور ہم نے بھی اتنا ہی مزا اٹایا جتنا آپ سب نے :)
ساجد بھائی تو پکے سیاست دان بن گئے ہیں ہمیشہ صرف آسرا دیتے ہیں روداد لکھنے کی بس :p اور ہم معصوم و مظلوم عوام کی طرح ہر بار یقین کر لیتے ہیں اور دھوکہ کھا جاتے ہیں :(
باباجی محفل پر تصاویر کھنچوانے کی خوشی میں...
:applause::applause::applause:
نہیں فرحت یہ پہلے نہیں پوسٹ ہوئے
اور بہت اچھی پوسٹ ہے ان میں سے تو ایک دو میرا بھی کرنے کو دل کر رہا ہے :):):)
کچھ لوگ واقعی بہت عظیم ہوتے ہیں
حسیب سوالات حاضر ہیں
*ایسی تین فمیں جنہیں آپ بار بار دیکھ کر بھی بور نہیں ہوتے
*کیا کبھی گاؤں چھوڑ کر شہر رہنے کو دل کیا؟؟؟ہاں یا ناں دونوں صورتوں میں وجہ بھی بتانا ہو گی
*اگر آپ کو موقع دیا جائے کسی سبجیکٹ پر مووی بنانے کا تو آپ کس موضوع پر مووی بنائیں گے اور کیوں؟؟؟
*کس ہیروئن کی مسکراہٹ...
:applause: :applause: :applause:
انسان کے اراے پختہ ہوں تو کیا نہیں ہو سکتا
مجھے بالکل بھی ہنسی نہیں آئی اس بات پر سچی بلکہ اچھا لگا
اللہ میرے حسیب بچے کی یہ خواہش پورا کرے :bighug: