مجھے بھی یہاں کچھ واقعات شیئر کرنے ہیں لیکن لکھنے کی وجہ سے پوسٹ نہیں کر پارہی کہ کون ٹائپ کرے :)
ہماری کلاس میں ایک لیٹ ایڈمیشن کہ لیں یا newcomer
کلاس ٹیچر نے کلاس میں آتے ساتھ ہی اسے دیکھر کہا "اچھا تو آپ ہیں newcomer"
جس پر اس لڑکی نے جلدی میں گھبرا کر کہا کہ "نہیں ٹیچر میں حمیرا قمر ہوں"...