نتائج تلاش

  1. تعبیر

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    خواہ مخواہ مجھ اکیلی کو کریڈٹ نا دیں آپ دونوں نے بھی تو اسے بہت دلچسپ اور مزیدار بنایا ہے
  2. تعبیر

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    جزاک اللہ خیر جبکہ آپ کی بھی یہ عادت بہت اچھی ہے کہ آپ بہت حوصلہ افزائی کرتی ہیں اور سب کے ساتھ بہت بہت دوستانہ رویہ رکھتی ہیں :) ہمیشہ خوش اور آباد رہیں
  3. تعبیر

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    اف اتنی مشکل مشکل باتیں کل باباجی نے تو اتنی ساری اطلاعات دیکھ کر خوشی سے پھول کر کپا ہو جانا ہے اور پھر یہاں آکر اطلاعات دیکھ اور پڑھ کر بھی پھول کر کپا ہو جانا ہے لیکن غصے سے :p:ROFLMAO::p
  4. تعبیر

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    ہاہاہا آداب اداب شکریہ شکریہ میں شاعر تو نہیں مگرٹیگ نے مجھے شاعر بنا دیا
  5. تعبیر

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    یک نا شد اڑا لو اڑا لو میرا مزاق دونوں مل کر :D
  6. تعبیر

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    ویسے اگر اوتار نا ہوتا تو میں یہاں کیا جواب لکھتی ویسے خالی خولی پسند کا بٹن دبانا تھا وہ بھی رسماً :p
  7. تعبیر

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    یا خدایا میرا بھی ہنس ہنس کر برا حال ہے پتہ لگے ایک دن تعبیر کو محفل کا مسخرہ شاعر کا لقب مل گیا
  8. تعبیر

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    :punga: :princess: اگر اسی طرح چلتا رہا نا تو پھر کسی نے بھی مجھے زندگی بھر ٹیگ نہیں کرنا :haha:
  9. تعبیر

    بدلتے رنگ،بدلتی کیفیت ،بدلتی پسند

    کچھ تو ہنٹ دیں کہ جواب میں کیا لکھنا ہے سب کے جواب دینے ہیں یا صرف ایک کا یعنی لاسٹ کا
  10. تعبیر

    بدلتے رنگ،بدلتی کیفیت ،بدلتی پسند

    ہاں جی :) کیا کرنا ہے یہاں عینی ؟؟؟
  11. تعبیر

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    :dontbother: :old:
  12. تعبیر

    انفوگرافکس:دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا استعمال

    :D:D:D میں کوئی حسیب ہوں جو ایسا کروں اور لگتا ہے کہ کوئی انگلش فلم دیکھ کر آئے تھے آپ اس لیے تو مکس لینگوئج استعمال کی :D
  13. تعبیر

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    ہاہاہا بس آپ دیکھتی جائیں کہ اس ٹیگ کی وجہ سے میں کیا کیا بنتی ہوں اور آپ کیا کیا برداشت کرتے ہیں :p
  14. تعبیر

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    ٹیگ کے لیے شکریہ یا اللہ خیر یہ آپ کے اوتار کو کیا ہوا باباجی یہ کیسا اوتار لگا دیا تونے کہ سب کو ڈرا دیا تو نے :p:p:p
  15. تعبیر

    بےوقوف انسان

    ثابت ہوا کہ چڑیا ہم انساںوں سے زیادہ سمجھدار ہے :p:p:p
  16. تعبیر

    ماں کی دعا

    :applause::applause::applause: پہلی والی نصیحت بہت خوب ہے اور سبق بھی آئندہ میں اسے ہمیشہ یاد رکھوں گی :) بہت بہت شکریہ نیلم
  17. تعبیر

    پوزیٹیو سوچ

    بولے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. تعبیر

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    ہاہاہا شادی کے شروع شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے :p آپ بھی تو تجرنے کار ہیں ویسے :p
  19. تعبیر

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    ابھی کہاں ں ں ں ں ں
  20. تعبیر

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    میں نے کوئی مروت شروت نہیں دکھانی دے دیں صرف چھ سو بعد میں واپس کر دونگی سچییییییییییییییییییییییی اچھا بھئی اب بائے بائے ،ٹاٹا کا وقت آگیا ہے پھر ملاقات ہو گی :):):)
Top