ٹیگ کے لیے شکریہ :)
واہ جی واہ بہت خوب
شاعری مجھے تو پسند ہے لیکن شاعری کو میں بالکل نہیں پسند :p
اس لیے سمجھ ہی نہیں آتی لیکن یہ سمجھ آگئی اور دوسروں کی دیکھا دیکھی میں نے بھی اسے زبردست ریٹ کر دیا :p
یہ ہینڈ پینٹنگ الوزن یا الوژن Annie Ralli کی بنی ہوئی ہیں
@رانا اور عاطف بٹ آپ پوچھ رہے تھے نا کہ کہاں سے ڈھونڈیں ہیں یہ تساویر تو یہ میں نے
یہاں سے ڈھونڈی ہیں بلکہ یہاں بہت کچھ جمع ہے آپ بھی کچھ ڈھونڈ کر یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں :):):)