بہت لاپرواہ ہیں آپ اپنی صحت کے معاملے میں اب کٹ لگانی پڑے گی آپ کو اس بات پر
اب سردیاں شروع ہونے والی ہیں تو خیال رکھا کرو اب چھتی اور رین کوٹ کا مشورہ بھی نہیں دے سکتی کہ پتہ ہی نہیں چلتا یہاں کہ کب بارش ہو گی اچانک سے دھوپ اور پھر ایک دب سے بارش
ہاں یاد آیا جب میں یہاں نئی نئی آئی تھی وہ اپریل...