نتائج تلاش

  1. تعبیر

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    نہیں مجھے نہیں پتہ سچی
  2. تعبیر

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    ناعمہ بچے یہ میرے بابا کیسے ہو سکتے ہیں بھلا اور نا ہی یہ مجھے امی کہ سکتے ہیں اس لیے ادی ہی کہ سکتے ہیں:p
  3. تعبیر

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    ہائے کیوں اب میں اتنی بھی بڈھی نہیں ہوں اس بات پر ناراض ہوا جا سکتا ہے ویسے :p اچھاآآآآ تو آپ نے کچھ ایسا کیا ہے جس کی وجہ سے مجھے ناراض ہونا چاہیے ہممممممممم ایسا پتہ نہیں کیوں لگ رہا ہے آپ کو حالانکہ آپ دیکھیں تو آخری پیغام میرا ہی ہو گا آپکی طرف جسکا آپ نے جواب دینا بھی گوارہ نا کیا :( اور...
  4. تعبیر

    اک کڑی نظر!

    چلیں ٹھیک ہے جیسے آپکی مرضی :)
  5. تعبیر

    اک کڑی نظر!

    تو دوسرا کھول لیں اور اسے کہیں اور منتقل کر وا لیں یہ کونسا مشکل کام ہے :)
  6. تعبیر

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    میرا سیکشن :oops: :p پھر تو چائے ادھار رہی کہ اسطرح آپکا دوبارہ آنا تو ہو گا یہاں پہلے ہم ہر سال جاتے تھے لیکن اب ذرا کم کم جانا ہوتا ہے تو ہم ساری کسر نکالتے ہیں میں تین ماہ رہ کر آئی تھی وہاں اس بار پچھلے سال ان دنوں میں وہیں تھی ستمبر میں واپسی ہوئی تھی :) بابا کی ریٹائیر مینٹ سے پہلے جب جاب...
  7. تعبیر

    اک کڑی نظر!

    سو نائس آف یو یہ اپنی خوبی تو نا ہوئی نا یہ تو خداداد ہوتی ہیں نا ویسے یہ تھریڈ اس طرح ہونا چاہیے تھا کہ جیسے آپ نے یہ تھریڈ پپوسٹ کیا اس کے بعد دوسرا آنے والا آپ کی ایک خوبی اور خامی بتاتا اس کے بعد دوسرے کی تیسرا اس طرح آگے یہ سلسلہ چلتا رہتا :)
  8. تعبیر

    بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟

    چلیں جی سلسلہ وہیں سے جوڑتے ہیں جہاں سے چھوڑا تھا :) ناعمہ عزیزجب میں یا فاتح کوئی تھریڈ کھولیں گے تو آپ اس کے ساتھ جو چاہے سلوک کیجیے گا :p میں اس مہم میں آپ کے ساتھ ہوں لیکن مجھے ایک دو ریٹنگ اور چاہییں ایک تو شکریہ ہے ہی نہیں اور دوسرا ڈپلومیٹک جوابات جو دیتے ہیں نا ان کا ابھی ایک بٹن ہونا...
  9. تعبیر

    بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟

    ناعمہ نے پٹائی تو نہیں کرنی ہماری کہ ہم یہاں یہ کیا کر رہے ہیں :) فاتح میں بعد میں اسکا جواب دونگی تفصیل سے ان شاءاللہ ابھی سونے لگی ہوں کل سے بچوں کے اسکول کھل رہے ہیں سو اب صبح سویرے اٹھنا ہو گا :(
  10. تعبیر

    اک کڑی نظر!

    ہاں جی میں حاضر ہوں :) عینی آپ بھی تو جواب دیں نا تاکہ آپ کو بھی جاننے کا موقع ملے ہمیں :) دو :eek: کچھ زیادہ نہیں ہیں ڈھونڈنے پر بھی دورررررررررررررررررر دور تک کوئی نہیں ملی سچی لانگ لسٹ :) ہاں یہ میں دو دو کر کے ڈھیروں ڈھیر بتا سکتی ہوں:p 1) میں بالکل مستقل مزاج نہیں ہوں اور بہت جلد باز...
  11. تعبیر

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    میرا کافی دنوں سے تصاویر والے سیکشن میں آنا ہی نہیں ہوا سوچا تھا کہ فرصت سے آؤنگی لیکن آپ کے بلانے پر آنا پڑا :) بہت ہی زبردست،بہترین اور معلوماتی پوسٹ ہے :applause::applause::applause: کچھ تصاویر میں نے نیٹ پر دیکھی تھیں مگر ان میں اتنا مزا اور تفصیل نہیں تھی وہ تصاویر دیکھنے کے بعد میں نے امی...
  12. تعبیر

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    واؤ زبردست شکر ہے کہ مجھے بھی ٹیگ کیا مٖقدس ورنہ میں پسند کا بٹن دبا کر خاموشی سے پتلی گلی سے نکل جاتی ہوں:) ہم دیسیوں کو جو یورپ،یوکے اور امریکہ رہتے ہیں انہیں وٹامن ڈی ضرور لینی چایے اپنی صحت کااچھے سے خیال رکھو
  13. تعبیر

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    ہاہاہا بس دیکھ لیں اب کچھ کچھ تیز ہوتی جا رہی ہوں شاید ایسا ہی ہوتا اگر مجھے سعود اور مہ جبین نا بتاتے اس بارے میں اللہ خوش رکھے دونوں کو:) ویسے آپ کو داد دینی چاہیے مجھے کہ میں نے ایک ساتھ کافی ٹائم لگا کر یہ سب پورا پورا پڑھا اس میں میری سب سے زیادہ دلچسپی آخری لائن میں ہے :p
  14. تعبیر

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    دیکھا یہی انداز اور بات چیت کا طریقہ تو شک میں ڈالتا ہے :p نا میرا بچہ آپ نے کچھ برا نہیں کیا یہ شاید میری احساس کمتری ہوگی کہ میں اس عمر میں کتنی الو تھی اور آپ ماشاءاللہ وہ سوال بتائیں نا ویسے میں نے تو آپ کو لیکر ایک کہانی بھی بنا لی تھی :ROFLMAO:
  15. تعبیر

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    ہاہاہا میں نے لکھا تو تھا کہ بچوں پر تبصرہ کرتی ہوں اب اگر آپ بھی خود کو بچہ سمجھتے ہیں تو ابھی تبصرہ کر دیتی ہوں گالھ وری کھڑی :p
  16. تعبیر

    عید ملن کا کچھ ٹوٹا پھوٹا سا احوال

    نہیں ڈانٹوں گی تو نہیں البتہ یہ ضرور کہتی ہوں کہ جانے نا جانے ایک تعبیر ہی نا جانے محفل تو ساری جانے ہے :p لیکن اب دل کو کچھ تسلی ہے کہ آپ بھی میری پاٹنر ہیں کہ آپ کو بھی پتہ نہیں چلتا اور ہمارے آتے آتے سب سنسر ہو جاتا ہے فہیم بھی اب کوئی اطلاع نہیں دیتا چلیں کسی ایڈمنسٹریشن والے سے دوستی کرتے ہیں:)
  17. تعبیر

    عید ملن کا کچھ ٹوٹا پھوٹا سا احوال

    مجھے بھی ہنسنا ہے :D بتاؤ بتاؤ
  18. تعبیر

    اک کڑی نظر!

    جی چندا تھوڑی دیر انتظار کریں پہلے پرانی اطلاعات نپٹا لوں پھر آتی ہوں یہاں :) اور ہاں ٹیگ کے لیے شکریہ :) خوش رہیں
  19. تعبیر

    بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟

    ہاہاہا آپکا جواب نا صرف زبردست ہے بلکہ پرمزاح بھی سو میری طرف سے ڈبل ریٹنگ :) واقعی اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور مجھے کانوں کان خبر ہی نا لگی وہ بھی اتنے عرصے تک :D اب میں کہاں سے ڈھونڈوں وہ تصاویر تصویر کے لیے وڈا سارا شکریہ :) ماشاءاللہ بہت کیوٹ ہے ماہا بٹیا اور میری بڑی بیٹی کا بھی نک ماہا ہے...
  20. تعبیر

    محفل کی بارہ دری

    میرا بچہ یاد کرنے کی کوئی خاص وجہ:):):)
Top