اسے میں کیا سمجھوں طنزیہ مسکراہٹ یا زبردستی کی مسکراہٹ :p
اس بار کچھ زیادہ ہی سوالات ہو گئے :(:(:( اب کیا کیا جا سکتا ہے
ہاہاہا
اس سوال نے کوئی چوتھی یا پانچویں بار شرمندہ کیا ہے :nailbiting:
اس کے باوجود آپ نے بہت ہی زبردست جواب دیا ہے
بہت بہت شکریہ فرحت کا تھریڈ میں دیکھ چکی ہوں...