السلام علیکم
سوری زحال اور نایاب بھائی
انٹرویو جہاں چھوڑا تھا اب بھی وہیں پر ہے آگے پڑھنے کا موقع اور تبصرہ کرنے کا ٹائم ہی نہیں مل پا رہا
بس سالگرہ کے ہنگاموں سے فارغ ہو جاؤں پھر آتی ہوں یہاں بھی
اور نایاب بھائی آپ کو پریفکس کا میں ذاتی پیغام میں بتا دونگی ان شاءاللہ
اور زحال آپ بس ریڈی رہیں...