منہ پھٹ کے بجائے صاف گو کہ لیں
ہاہاہا نہیں نہیں تردید نہیں کر رہا وہ اصل میں آپ جاہلوں کو کھرا کھرا سنا دیتے ہیں نا تو میں بھی جاہل ہوں اس لے ڈر لگتا ہے کہ اگر کچھ بے وقوفی کی تو سچائی سننی ہو گی جو کہ تلخ ہوتی ہے
ویسے مزا بھی بہت آتا ہے آپ کے دلسچپ جوابات پڑھ کر اور آپ سے کچھ سیکھ کر بھی
ڈر کے...