یا اللہ خیر
مجھے اتنے ٹیگ ملے ہیں یہاں کے لیے کہ میں حیران ہو گئی کہ ہوا کیا ہے ایسا
فرحت میں نے جان کر اسے پسند کی ریٹنگ نہیں دی
جی نہیں جناب مجھے صرف سوالات کے لیے پیدا کیا گیا ہے جوابات کے لیے نہیں
اور مجھے آپ کا انٹرویو پڑھنے کا بہت بہت بہت شوق ہے
مجھے آواز شمشاد بھائی نے انٹرویو لینے کے...