کچھ اور بھی اس کے بعد بھی ہیں ڈھیر سارے :p
*راستے میں جاتے ہوئے یا کہیں کھڑے ہوتے ہوئے یا کہیں سے گزرتے ہوئےکن چیزوں کا جائزہ لیتے ہیں؟؟؟ مطلب کہ زیادہ تر کیا بات چیز observe کرتے ہیں؟؟؟
*آپ کا کوئی قریبی دوست /اپنا جس پر آپ کو ہر قسم کا اعتبار ہو اور آپ کو پتہ چلے کہ وہی آپ کو دھوکہ دیے رہا...