نتائج تلاش

  1. تعبیر

    انٹرویو افطار حسیب نذیرگل کے ساتھ

    شمشاد بھائی یہ میں نے نہیں بلکہ زحال نے پوچھا تھا میں نے تو بس غور سے پڑھا تھا :p
  2. تعبیر

    انٹرویو افطار حسیب نذیرگل کے ساتھ

    السلام علیکم جی الحمداللہ خیر خیریت تھی :) آپ کیسے ہیں؟؟؟ آپ کا جواب درست ہوا :p رمضان کی وجہ سے مصروفیت اور روٹین بدل گئی ہے اللہ کرے کہ ثواب ملتا ہو جبکہ عبادات سے زیادہ کا ٹائم تو کچن میں گزرتا ہے
  3. تعبیر

    انٹرویو افطار حسیب نذیرگل کے ساتھ

    اف زحال مرزا آپ کے پاس تو ہر موقعے کے لیے سوالات ہیں :) ویسے میں نے بھی رمضان کے حوالے سے کچھ سوالات گپ شپ سیکشن کے لیے سوچے تھے بلکہ دو سال پہلے ایک تھریڈ بھی پوسٹ کیا تھا وہاں۔ آپ رمضان کے حوالے سے سب کے لیے کوئی تھریڈ سوچیں نا :) ایسا کیوں کہا آپ نے؟؟؟میں لے آؤں ڈھیروں ڈھیر سوالات :p ویسے...
  4. تعبیر

    تعارف طارق شاہ

    you are more than welcome welcome again :):):)
  5. تعبیر

    مضمون لکھنا ہے

    ہممم اس میں کیا کیا لکھا جا سکتا ہے آپ اس میں تربیت کا لکھیں سب سے بڑی وجہ تو وہی ہے۔گھر کا ماحول کا لکھیں ۔دین سے دوری کی مثالیں لکھیں صبر برداشت کی کمی کا لکھیں جہنیں میں جانتی ہوں اور وہ روزہ نہیں رکھتے ان میں سے کچھ کا کہنا ہے کہ وہ دو تین کپ چائےنا پئیں تو انہیں سر درد ہو جاتا ہے کچھ...
  6. تعبیر

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    :laughing::laughing::laughing: چلیں کسی بہانے میں مشہور تو ہوں ویسے انیس بھائی میں پچھلے کافی دنوں سے ریگولر تھی یہاں بس رمضان میں مصروفیت بڑھ گئی ہے لیکن رمضان میں میری غیر حاضری سے یہ ہرگز نہ سمجھا جائے ہمارا شمار شیاطین میں ہوتا ہے اور ہمیں جکڑ لیا گیا ہے :p
  7. تعبیر

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے

    رب اغفر و ا رحم و انت خیر الراحمین اے میرے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ آج پہلا عشرہ ختم ہو جائے گا جزاک اللہ خیر شمشاد بھائی آپ کی وجہ سے میں یہ پڑھتی رہتی ہوں
  8. تعبیر

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    آپ کے اس جواب پر پسند پر بھی کلک کرنا تھا،پرمزاح پر بھی اور غیر متفق پر بھی :p اس لیے کسی کو بھی کلک نہیں کیا ہائے نہیں ں ں ں ں ں ں میرا انٹرویو ہرگز نہیں ویسے کیا بدلہ لینا چاہ رہے ہیں :( جبکہ یہ انٹرویو میں نے نہیں شروع کیا تھا سچی اب اگلے سوال بعد میں ان شاءاللہ رمضان شروع ہو گیا ہے جبکہ اب...
  9. تعبیر

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    واؤ انٹریسٹنگ اپنے اسکیچز اور پینٹنگز آپ محفل پر شیئر کیوں نہیں کرتے ۔ سنا نہیں اس بارے میں زبردست :applause::applause::applause: ہائے اوئے کہا بھی تھا کہ نماز اور قرآن کے علاوہ پھر بھی انہی کے بارے میں لکھ دیا کہیں ایسا تو نہیں کہ بتانا ہی نا چاہتے ہوں :) اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی یہ...
  10. تعبیر

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    بہت بہت شکریہ زحال اتنی جلدی اتنے سارے اچھے اچھے جوابات کے لیے :):):) صحیح کہا انٹرویو لینا اور دینا دونوں ہی بہت مشکل کام ہیں لیکن میں تو انٹرویو لیتے ہوئے خود کو کبھی کبھار ٹاک شو کی اینکر سمجھنے لگتی ہوں اورسوالات پوچھتے ہوئے نہیں گھبراتی :p ویسے میرا کوئی سوال تو برا نہیں نہ لگا :( تو...
  11. تعبیر

    اک بات ہے اعجازِ مسیحا مرے آگے

    میں نے لکھا تھا کہ عنوان میں ہی جواب ہے پھر تدوین کر دی کہ کہیں غالب شامت نا لے آئیں میری بے شک آپ ایڈمنز سے پوچھ لیں کہ میں نے تدوین کی ہے نا :p
  12. تعبیر

    اک بات ہے اعجازِ مسیحا مرے آگے

    ہممم کون ہو سکتا ہے :roll: کہیں وہ یا وہ تو نہیں؟؟؟
Top