اکیلے تو باوا آدم بھی نہیں رہ سکے تھے جنت میں یہ سب کہنے کی باتیں ہیں اگر آپ کو ایک دن بھی کسی ویرانے میں اکیلے رہنا پڑ جائے تو لگ پتہ جائے گا ۔
ویسے پاکستانی بچے آپ آدم بیزار نہیں ہیں بس آپ کو دوسروں کی مداخلت اور شیئرنگ پسند نہیں ہے ۔ اگر آپ کو لوگ اچھے نا لگتے تو آپ کی دوستی طالوت سے اور ذاکر...