نتائج تلاش

  1. تعبیر

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    کیوں حسیب بچے کیا ہوا :( ہائے اوئے میں نے کسی کو بھی ٹیگ نہیں کیا
  2. تعبیر

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    بہت بہت شکریہ بابا جی :):):) کتنی زبردست عید مناتے ہیں آپ ماشاءاللہ دوست کی بہن ہونے کے بادجود آپ سے پیسے لیکر شرٹ سی کر دی حیرت ہے :eek::eek::eek:
  3. تعبیر

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    بہت خوب :applause::applause::applause: عاطف خالد بٹ بہت بہت شکریہ اور محفل مین خوش آمدید :):):) تو کیا اب آپ ٹی وی میں کام نہیں کرتے؟؟؟
  4. تعبیر

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    اے کی گل کیتی :eek: میں نے تو کسی کو بھی ٹیگ نہیں کیا اگر اوروں کو کرتی اور آپ کو نہیں تو آپ کا شکوہ جائز بھی ہوتا مجھے کوئی ٹیگ کرے تو سمجھ بھی آتی ہے کہ میں ہوں نالائق اور غیر حاضر رکن نمبر دو بریکٹ میں جو لکھا ہے اس میں کسے مخاطب کیا ہے؟؟؟ :laugh::laugh::laugh: اچھا ہوا بتا دیا ورنہ شک ہی...
  5. تعبیر

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    ہاہاہا کہا تو ہے کہ مجھے سوالات پوچھنے کے لیے پیدا کیا گیا ہے :p ہاہاہا ایسے موقعوں پر وہ کیا کہتے ہیں کہ اللہ نا کرے مرین آپ کے دشمن(ویسے مشکل ہی ہو گا کہ آپکا کوئی دشمن ہو ) ہاہاہا زبردست وہ کیا ہے نا کہ اور کوئی مثال ذہن میں نہیں آ رہی تھی اس وقت کاہلی سے زیادہ تو یہ سمجھ نہیں آتا کہ...
  6. تعبیر

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    بہت بہت شکریہ نایاب بھائی خیر مبارک اور آپ کو بھی عید کی بہت مبارک ہو جبکہ ہم پردیسیوں کی کیسی عید اور کہاں کی عید ٹی وی پر ایک پروگرام آتا ہے جس کا سلوگن کچھ اس طرح کا تھا کہ کوئی دیکھے نا دئکھے شبیر تو دیکھا گا اسی کو کاپی کرتے ہوئے میرا کہنا ہے کہ کوئی پوسٹ کرے نا کرے نایاب تو کرے گا :p اس کے...
  7. تعبیر

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    بہت بہت شکریہ قرۃالعین بہت اچھا لگا آپ کو یہاں جوابات کے ساتھ دیکھکر :rose: آپ سے ابھی تک ابھی تک ڈاریکٹ بات چیت نہیں ہوئی اچھا ہوا کہ آپ نے اسکا آغاز کر دیا :) ویسے جن کو بھی نام قرۃالعین ہوتا ہے انہیں عینی کہا جاتا ہے تو کیا آپ کو بھی عینی کہا جاتا ہے اگر نہیں تو کیا میں آپ کو اس نام سے...
  8. تعبیر

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    بہت خوب مزا آگیا پڑھ کر :) ویسے اسکا کیا مطلب تھا ؟؟؟ کچھ تفصیل جان سکتی ہوں کہ اسکی وجہ
  9. تعبیر

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    باقی کا بعد میں پڑھتی ہوں اور جوابات دیتی ہوں ان شاءاللہ ۔ ایک بریک کے بعد :)
  10. تعبیر

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی جی صحٰیح کہا آپ نے کہ عید کا مزا تو پاکستان میں ہی ہوتا ہے
  11. تعبیر

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    بس لکھتے لکھتے پتہ ہی نہیں چلا :) ارے بھئی یہ کونسا کوئی امتحانی پرچی تھا کہ سب کے سب جوابات دینے لازمی تھے ورنہ فیل ہونے کااندیشہ تھا :p بے شک اپنے ہی الفاظ میں کچھ لکھ دیتے
  12. تعبیر

    مبارکباد عید کارڈ

    بہت بہت شکریہ فہیم ،خوش رہیے ہم عید منا چکے اور اب آپ لوگوں کی باری ہے میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت عید مبارک :)
  13. تعبیر

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    واہ فرحت بہت اچھا اور دلچسپ دھاگہ بنایا ہے آپ نے ویسے پاکستان میں عید کارڈ بہت مہنگے ہو گئے ہیں کیا کہ مجھے کتنے عرصے سے کسی کی بھی طرف سے کوئی کارڈ موصول نہیں ہوا۔ وہ بھی کیا زمانہ ہوتا تھا کہ عید کے آنے سے پہلے ہی عید کارڈز کے اسٹال سج جاتے ہیں اور کتنے کتنے گھنٹے لگ جاتے تھے عید کارڈ منتخب...
  14. تعبیر

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    سنگین کا تو نہیں پتہ البتہ مشکوک بہت ہے یہ جملہ۔ ایک تو محب لکھتے ہیں کہ بچپن پھر کہتے ہیں کہ مرد جبکہ بچپن میں ہی مرد کیسے ہوگئے لڑکے لکھتے تو بات بھی تھی :p
  15. تعبیر

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    السلام علیکم اور عید کی ڈھیروں ڈھیر مبارک باد جی میں آگئی اور یہیں ہوں آپ کے ساتھ :) سوری اس دن مجھے ٹاپک پوسٹ کرنے کی جلدی تھی اس لیے اس تھریڈ کو دیکھا ہی نہیں بس پسند کا بٹن دیا کر بھاگ گئی وہ بھی پڑھے بغیر :heehee: اس کے بعد ٹائم ہی نہیں ملا یہاں آنے کا، ابھی پڑھنے کے بعد میں بھی آتی ہوں...
  16. تعبیر

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    السلام علیکم امید ہے کہ آپ سب رمضان کی رحمتوں اور برکتوں سے فیض یاب ہو رہے ہونگے اب رمضان ہم سے رخصت ہونے ہی والا ہے اور عید کی آمد آمد ہے تو کیوں نا عید پر ایک ٹاپک ہو جائے :):):) 1)عید کے چاند کا اعلان سنتے یا دیکھتے ہی آپ کیا دعا مانگتے ہیں اور پہلا کام کیا کرتے ہیں مارکیٹ کا چکر...
  17. تعبیر

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    آہاہاہا نایاب بھائی سب سے پہلے نایاب بھائی سے بات کرنے اور دوستی کرنے کا شرف مجھے حاصل ہے :) واقعی بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو بہت شکرگزار ہوتے ہیں اور اللہ اور اسکے بندوں سے پیار کرتے ہیں اور نایاب بھائی ان میں سے ایک ہیں مجھے بڑے بھائی کا بہت کریز تھا الحمداللہ کہ نایاب بھائی نے بڑا بھائی بن کر یہ...
  18. تعبیر

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    اب یہ بھی بتانا پڑے گا :D مجھے لگا کہ میرا نام بھولنے والوں میں نہیں بلکہ سب سے پہلے یاد آنے والوں میں آتا ہو گا آپ کی لسٹ میں :)
  19. تعبیر

    تعارف السلام علیکم

    کیا پوچھوں؟؟؟چلیں فی الحال کے لیے ادھار ہیں سوالات :) شکریہ آپکا کہ آپکے ٹاپکس سے کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔
  20. تعبیر

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو ویسے آپ اس سے زیادہ کے حقدار ہیں کیونکہ آپ کی ایک ایک پوسٹ اتنی طویل ہوتی ہے جبکہ ہم صرف دو دو لائنز میں اپنی پوسٹس بڑھائے جا رہے ہیں اور کچھ تو ِِِِِِِِِِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:p
Top