اف اف اف ادھار رکھنے کے عادی نہیں ہیں نا آپ بالکل :p
میں نے تو بس خانہ پری کے لیے یہ اوتار اپلوڈ کیا تھا بس
سارے لال پھول تو آپ نے اپنے ہاتھ میں اٹھا رکھے ہیں یہ وہی ہیں نا یہ جو آپ نے میرے گارڈن سے چرائے تھے :p
ویسے اچھا یاد دلایا کچھ نیا ہونا چاہیے اب
آپ کا اوتار تو مجھے کک بھی لگتا ہے شاید...