ارے واہ یہاں انٹرویو چل رہا ہے اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا
بہت بہت شکریہ صابر کی آپکی وجہ سے مجھے یہ بات پتہ چلی :)
ارے واہ آپ تو چھپے رستم نکلے کتنے اچھے سوالات پوچھے ہیں کچھ کچھ تو جانے پہچانے سے لگے
ویسے زحال کے بعد آپ بھی اچھی اینکر ہیں سچی :)
ویسے کیا میں ان میں سے کچھ سوالات چرا سکتی ہوں؟؟؟