ہا ہاہا
بالکل صحیح کہا پہلے انسان جنو سے ڈرتے تھے اور نصیحت کرتے تھے کہ فلاں جگہ نا جانا وہاں آسیب ہے اور اب جن انساںوں سے ڈرتے ہونگے اور وہ نصیحت کرتے ہونگے کہ فلاں جگہ نا جانا وہاں خطرناک انسان رہتے ہیں :p
بہت بہت شکریہ صحیح کہا آپ نے
ویسے انٹرسٹنگ بیماری ہے
کیا وہ آرٹیکل مل سکتا ہے :)