ہاہاہا
خیر ہے کوئی بات نہیں
آپ اتنا بڑا رسک نا ہی لیں تو بہتر ہے :p
ویسے افسوس کے بات ہے کہ ہمارے ملک میں ذہنی بیمار کو پاگل ہی کیوں سمجھا جاتا ہے؟؟؟
جب جسم بیمار ہو سکتا ہے تو کیا دماغ بیمار نہیں ہو سکتا؟؟؟
ہاہاہا
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
دلچسپ بیماری بولے تو پڑھنے کی حد تک لیکن اللہ بچائے اس سے کہ بندے کو خود اس بارے میں کچھ بھی پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کیا کیا کرتا ہے
ویسے مجھے schizophrenia کے بارے میں بھی جانے کا شوق ہے
:applause::applause::applause:
اب اسکا حل بھی بتائیں خود کو ماچس کی تیلی ہونے سے کیسے بچایا جائے :)
نیلم آپ کا موڈ غصہ کیوں ہے؟؟؟ اس پوسٹ کا بھی اثر نہیں ہوا :p
:applause::applause::applause:
بہت خوب
زبردست لکھا ہے مہدی بچے البتہ کچھ کچھ الفاظ اوپر سے گزر گئے :confused:
کافی دلچسپ اور مزاحیہ لکھا ہے
خوش رہو اور آباد رہو :)