ہم سب کے خالی خولی نام لیکن فاتح عزیزم کیوں اور شمشاد بھائی تو کوئی شک نہیں کہ محترم ہیں لیکن ان دونوں کے ساتھ اتنا اسپیشل سلوک کیوں :):):)
اپنے اپ کو بار بار بوڑھا نا کہیں پلیز اور نا ہی بار بار ہمارا شکریہ
پڑھنے سے زیادہ لکھنا،ٹائپنگ کرنا مشکل ہے
اللہ آپ کو بھی صحت اور تندرستی اور سلامتی...