وقت آگیا ہے پھر سے ایک نئی مہمان شخصیت کا :):):)
کرناآپ نےپھر سے یہ ہے کہ آپ نے اپنی رائے اپنے ہی الفاظ میں یا ان دیے گئے سوالات کے جوابات کی صورت میں دینا ہے یہ آپکی مرضی ہے کہ چاہیں تو سب سوالات کے جوابات دیں یا پھر صرف چند ایک کا مقصد مہمان شخصیت کو اپنائیت کا احساس دلانا ،کچھ دوستانہ اور...