کیا حال ہیں عینی؟؟؟ سوری کہ یہاں رپلائی کچھ لیٹ ہو گیا
اب تو یاد بھی نہیں ہے کہ کہاں کہاں مجھے جواب دینا تھا
بچپن میں تو بارش میں خوب نہاتے تھے کاغذ کی کشتیاں بنا کر بارش کے پانی میں چلاتے تھے
پھرکالج کے دنوں میں ہم سب سہیلیاں ایک دوسرے کو بارش کے بعد جو پانی جمع ہوجاتا تھا اس میں دھکے دیتے...