بہت بہت شکریہ
واہ جی واہ تو آپ پاکستان جا رہے ہیں زبردست
میرے انٹرویو کو لیکر میں یہاں سعود کے الفاظ کوٹ کرنا چاہونگی کہ ہم تو اب یہاں پرانے ہو گئے ہیں اور ہمارے اتنے سارے پیغامات ہی ہمارے تعارف اور انٹرویو کے لیے کافی ہیں اور انٹریو کے اصل حقدار تو وہ ہیں جو نئے ہیں اور ریگولر ہیں تاکہ ان کو اس...