اوکے حسیب نذیر گِل بچے کچھ اور سوالات ہو جائیں
تھوڑا سا فری ہو سکتی ہوں :p
:clover:شادی گاؤں کی مٹیارن سے کریں گے یا شہر کی گوری سے یا ولایتی میم سےِ؟؟؟
:clover:اگر کبھی ملک سے باہر جانے کا موقع ملے تو کیا جائیں گے اور کیا سوچ کر جائیں گے
آپ اپنے ملک کے بارے میں بہت سوچتے ہیں اور کچھ کرنا بھی...