اف توبہ کتنا بولتے ہیں آپ سب ایک ہی دن میں تھریڈ کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا اسی لیے میں بے چاری کچھ بھی نہیں پڑھ پاتی :)
لگتا ہے کہ محفل کی انتظامیہ نے بھی یہ پہلے سے پڑھ لیا تھا تبھی تو پہلے اس فورم پر یہ سہولت تھی کہ لکھا ہوا اور بولا ہوا کبھی بھی کسی بھی وقت مٹایا جاسکتا تھا لیکن اب ایسا...