:applause: :applause::applause:
بہت خوب کیا زبردست جوبات دیے ہیں مزا آگیا
ایک اور سوال
ہمارے ہاں کچھ خاندانوں میں کچھ روایات،رسمیں اور تہوارہوتے ہیں جو چاہتے ہوئے یا ناچاہتے ہوئے بھی نسل در نسل چلے آ رہے ہیں تو آپ بھی اپنے خاندان ،گاؤں کی ایسی کوئی رسم یا ثقافت بتائیں جو آپ کو پسند ہو اور کوئی...