نتائج تلاش

  1. تعبیر

    اف یہ سوالات.........................!!

    افففففففففففففففففففففففففف ہاہاہا :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: یہ تو بڑا مزے کا تھریڈ ہے بڑے دلچسپ جوابات اور سوالات ہیں
  2. تعبیر

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    ہاہاہا نانی پر نانی جو کہ لیں اور اب اس بڑھاپے میں تو میرے ہاتھ بھی بہت کانپتے اور کپکپاتے ہیں تو انٹرویو کے جوابات کہاں ٹائپ کر پاؤنگی ان کانپتے ہاتھوں کے ساتھ :p اکھوں اکھوں اکھوں (بڑھاپے والی کھانسی) یہ بولڈ کیا گیا جملہ سمجھ نہیں آیا کہ میں نے تو "گی " لکھا ہوا ہے غور کہاں سے کروں کہ...
  3. تعبیر

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    جلدی سے گاؤں جائیں اور کیمرہ لائیں جی ضرور شدت سے انتظار رہے گا مجھے گھومنے کا :) اور ہاں اگر دوسروں کو ٹیگ کیا اور میرا نام نا ہوا اس میں تو سب تصاویر پر ناپسند کا بٹن کلک کرتی جاؤنگی پاویں کتنی ہی خوبصورت تصاویر کیوں نا ہوں :p
  4. تعبیر

    گرج برس ساون گھر آیو

    یہ بارش کم آنسو زیادہ لگ رہے ہیں :p ویسے جب آپ کا دل اداس ہو تو لگتا ہے کہ بارش بھی آپ کا ساتھ دے رہی ہے اور آپ کے ساتھ رو رہی ہے اور جب آپ خوش ہوتے ہیں تو لگتا ہے کہ بارش بھی آپ کی خوشی میں شامل ہے
  5. تعبیر

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    :ROFLMAO: :ROFLMAO::ROFLMAO: شروع میں تو بسم اللہ پڑھتے ہیں نا
  6. تعبیر

    گرج برس ساون گھر آیو

    :) :) :) سارا پڑھا بھی یا ایویں ای ;) تھیں مطلب؟؟؟ عینی آپ پاکستان میں ہوتی ہیں آجکل یا کہیں باہر؟؟؟کچھ تو اپنے بارے میں بتائیں تھوڑا بہت :) الحمد اللہ میں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک پیغامات اتنے کم کم کیوں کر دیے آپ نے ؟؟؟
  7. تعبیر

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    اللہ آپ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے اور خوش اور آباد رکھے :)
  8. تعبیر

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    ہیلو ہیلو آواز نہیں آ رہی آپ کیا کہ رہے ہیں :p:p:p ہائے اللہ جی یہ تو ایسے لگ رہا ہے جیسے اب مجھے اپنے کیے کہ سزا ملنے والی ہو :( جواب میں میں یہ کہوں کہ غلطی ہو گئی آئندہ نہیں ہو گی :)
  9. تعبیر

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    واہ بھئی واہ ہیں کہاں آجکل وہ نظر ہی نہیں آتے محفل پر ملیں تو میرا سلام کہیے گا :p اوکے انیس میں اب آدھی مرنے لگی ہوں مطلب کہ سونے لگی ہوں :p :p:p آپ کی طرف تو صبح ہونے والی ہو گی اب سونا نہیں ہے آپ نے ؟؟؟ آج کے لیے تو اللہ حافظ
  10. تعبیر

    .. BOSS ..

    بہت خوب :):):)
  11. تعبیر

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    فہیم نہیں پتہ آپکو :eek: انہیں ہم محفل کا جاسوس کہتے ہیں اور آپ تھے نا عید ملن پارٹی پر تو کیا وہاں ملاقات نہیں ہوئی آپکی ؟؟؟
  12. تعبیر

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    کیا لکھوں :( :( :( اللہ آپ کے والد کی مغفرت فرمائیں اور انکے درجات بلند کریں میں نے آپکا جتنا انٹرویو پڑھا تھا تب تک اس میں تیمور بھی نہیں تھے اور آپکے بابا کا ذکر تھا یا نانا کا اس حوالے سے کہ انہی کی محنت اور توجہ کی وجہ سے آپ لندن میں رہتے ہوئے بھی اردو لکھ بول سکتی ہیں
  13. تعبیر

    محفل کی بارہ دری

    صرف ڈانٹ ہمارے گھر تو پہلے کرفیو لگ جاتا تھا کہ دس بچ گئے اب لائٹس آف کریں سب اور سو جائیں :D
  14. تعبیر

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    یہ تو صرف اللہ کو معلوم ہے کہ کون کب اور کہاں مرے گا ویسے آپ کے اس رپلائی سے بے ساختہ فہیم یاد آگئے ارے چھوٹے مذاق کیا تھا :p مرنا تو ہے ہی ایک دن سو اس بارے میں کیوں دکھی ہونا :) :applause::applause::applause: زبردست کیا حاضر جوابی ہے
  15. تعبیر

    محفل کی بارہ دری

    مجھے بھی یہ عادت سکھا دیں :)
  16. تعبیر

    محفل کی بارہ دری

    :):):)
  17. تعبیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمد اللہ بالکل ٹھیک ٹھاک
  18. تعبیر

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    ہاہاہا آپ تو مجھے مروا کر ہی چھوڑیں گے ویسے میرےنا مرنے پر آپ کو اتنا دکھ کیوں ہو رہا ہے :p موت جب آنی ہو گی آ جائے گی بلکہ آ ہی جائے
  19. تعبیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمد اللہ بالکل ٹھیک ٹھاک آپ سنائیں کیا حال چال ہیں اور اتنی دیر سے سونے کی بعد صبح جلدی کیسے اٹھ جاتی ہیں
  20. تعبیر

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    ضرور ان شاءاللہ لیکن وہاں کافی سیف جگہ پر میرا قیام ہوتا ہے اور ہم وہاں بڑی عیاشی سے جاتے ہیں گن مین کے ساتھ میرے بہنوئی ایسی پوسٹ پر ہیں کہ ان کی گاڑی میں گن مین ضرور ساتھ ہوتا ہے بڑا مزا آتا ہے سنگل توڑتے ہیں وہاں پھر پکڑے جانے پر بس ایک فون کال اوربس :p
Top