کیا ایسا نہیں کہ ہم میں سے بہت سوں کو بچپن سے ہی بڑا بنانے کی کوشش کی جاتی ہے اور ذمہ داری اور دانش مندی کے تقاضے پورے کرنے کی امید رکھی جاتی ہے، یعنی تقریبا ہر عمر میں ایسا کہنے والے بہت ہیں کہ آپ بڑے ہوگئے ہو کچھ عقل کا دامن تھام کے رکھو مگر جب ہم مرتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ چھوٹی سی عمر میں مر...