نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    نیکسٹ کوئسچن سر! انسان کو اللہ تعالی کی قربت اور مسلمان کے طور پر بلند مرتبہ ہونے کے لیے غیب پر ایمان، قرآن پاک کی سمجھ اور اس پر عمل کی کوشش، محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت اور ان کی زندگی سے رہنمائی، حقوق اللہ اور حقوق العباد پورے کرنے کی کوشش اور جہاں کوتاہی ہو وہاں اس کو جسٹیفائے کرنے...
  2. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اتنی زیادہ فکر کیوں کر رہے ہیں۔ اس لڑی کے پہلے مراسلے میں بھی میں نے کہا تھا کہ یہاں سبھی بیک گراونڈز اور نظریات کے لوگوں کا آنا سود مند ہے اور میرا نہیں خیال کہ کچھ منفی ہے۔ آپ کا اقتباس لے کر آپ کی بات کو کچھ کہنا مقصود نہیں تھا بلکہ باقی کا پیراگراف تو پڑھیں کہ پتہ نہیں کتنی پرانی بھڑاس...
  3. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    صاحب مراسلہ تو خود پی ایچ ڈی ہیں اس لیے میرا نہیں خیال کہ ان کا اپنی ہی برادری کے لیے کوئی منفی مطلب ہوگا لیکن کم پڑھے لکھے لوگوں میں اس طرح کی باتیں طنز کی کاٹ کے ساتھ بہت عام ہیں اور مجھے اکثر ہنسی آتی ہے کہ کسی علم والے نے کبھی جاہل سے ایسی بیزاری نہیں دکھائی جیسی جاہل علم والوں سے سرعام...
  4. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    آپ کا پورا مراسلہ ہی بہت خوبصورت لکھا ہوا ہے تاہم مجھے اس گفتگو کو آگے بڑھانے کے لیے اگلا سوال بھی نکالنا تھا اور فلسفے کے اساتذہ میں ایک اور اہم موضوع جو زیر مطالعہ ہوا کرتا تھا اور جس پر ابھی اس لڑی میں بات نہیں ہوئی وہ تھا عورت اور مرد کا انٹلیکچوئل فرق۔ کہتے ہیں کہ سقراط کی استاد ایک خاتون...
  5. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    Sophie's World بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ مجھے فلسفے میں اس دور سے دلچسپی ہے جب پرائمری سکول میں علامہ اقبال پر مضمون لکھتے تھے اور پڑھتے تھے کہ وہ فلسفی تھے۔ علامہ اقبال کے بعد بہت سی انسپیریشنز آئیں لیکن وہ میری پہلی انسپیریشن تھے جس سے مجھے پتہ لگا کہ مجھے کس طرح کے لوگ پسند ہیں یا کیسا...
  6. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    پاکستان میں کمیٹی والی سٹیج سے پہلے اور تھیسز لکھنے کے بعد بھی کافی فارمیلٹیز ہیں۔ کیا بتائیں کہ کیا حالات ہیں سکالرز کا وقت ضائع کرنے کے!
  7. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    دکھتی رگ اور اقبال جرم: https://medium.com/@maryam.iftikhar218/i-found-a-fun-way-to-beat-procrastination-and-it-worked-f1e7b75482f5
  8. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    مجھے کیسے پتہ لگے گا کہ میں کس قبیل سے ہوں؟ اگرچہ میں narrow نہیں ہوں بلکہ جتنی openness ممکن ہو اتنی ہے، تاکہ اوورآل اپنی زندگی پر بھی اس سیکھ کی چھاپ ہو اور اردگرد کے تمام انسانوں پر projection بھی irrespective of field.
  9. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    آپ نے ڈیڈلائن دے دی ہے کہ محفل کی متوقع رحلت سے پہلے پی ایچ ڈی مکمل کی جائے۔ تو اب یوں لگتا ہے کہ محفل سے چھٹی لے کر لکھت پڑھت کے اعتکاف پہ بیٹھنا پڑے گا! :D
  10. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    فلسفے کے لغوی معنی تو love -of-wisdom کے ہیں اور مشاہدہ یہی ہے کہ فلسفہ ایک سوچنے کا انداز ہے جو انسان کو جو چیزیں اب تک ملیں ان کو سمجھنے کے لیے پہیہ پیچھے کو گھما کر ان کے بنیادی اصولوں کو سمجھنے میں مدد کرتا ہے اور اس کی ضرورت شاید اس لیے ہے کہ پرسنلی آپ جب تک less-wrong نہیں ہوتے تب تک...
  11. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    شاید میں nothingness اور something کو کسی حد تک حیاتیات کے تناظر میں ہی دیکھ رہی تھی کہ پہلے کسی وقت non-living سے living بنا لیکن اب ایسا نہیں ہوتا۔ اچھا کیا کہ zoom out کر دیا تاہم آپ کے مراسلے سے "فرقان قریشی بلوگز" والی وائب آئی۔ آپ کیا سمجھتی ہیں کیا nothingness کی uncoding میں نیچر ایک...
  12. مریم افتخار

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    اکتفا تو نہیں کیا تاہم پی ایچ ڈی مکمل ہونے کی امید پہ قائم ہیں! :)
  13. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    چوہدری صاحب، PhD فلسفے کے ڈاکٹر کو ہی کہتے ہیں چاہے مضمون کوئی بھی ہو۔ مجھے اس میں دلچسپی اس لیے ہی تھی کہ سوچ سکوں سوچنا کیسے ہے اور سیکھ سکھوں کہ سیکھنا کیسے ہے وغیرہ وغیرہ۔ تسی دسو کیہڑے کٹے کھلے نیں جیہڑے انے سالاں توں بن ای نئیں رئے؟ سارے محفلین تہانوں یاد کردے نیں بلکہ کی پتہ محفل وی تہاڈے...
  14. مریم افتخار

    فیصل عظیم فیصل بھائی تثلیث اور مثلث میں ٹرینیٹی اور تکون کا فرق ہے نا؟ کیا یہ کافی بڑا فرق ہے...

    فیصل عظیم فیصل بھائی تثلیث اور مثلث میں ٹرینیٹی اور تکون کا فرق ہے نا؟ کیا یہ کافی بڑا فرق ہے لغت میں؟
  15. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    گلاں ودھیاں نیں (مختاریا)؟
  16. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    یعنی سچ ایک فعل ہے اور اسم نہیں؟
  17. مریم افتخار

    محفل میں یہ تثلیث پنجابیوں کی شان ہے۔ عبداللہ محمد عبدالقیوم چوہدری الف نظامی

    محفل میں یہ تثلیث پنجابیوں کی شان ہے۔ عبداللہ محمد عبدالقیوم چوہدری الف نظامی
  18. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اگرچہ میں اس سوال کے جواب کے لیے خود کو کوالیفائیڈ نہیں سمجھتی اور ابھی سوالوں والی سٹیج پر ہی ہوں اور رہنا بھی چاہتی ہوں، تاہم اپنا مشاہدہ و مطالعہ کسی حد تک بیان کروں تو انسانی ذہن میں خیال آنے کے دو سورسز ہو سکتے ہیں۔ پہلا سورس بیرونی دنیا کا ہےاور جیسا کہ پہلے کسی مراسلے میں ذکر کیا کہ اب...
  19. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    Descartes نے غالبا سوچنے کا وہ انداز اپنایا تھا جس میں وہ صرف یہ یقین کے ساتھ کہہ سکتا تھا کہ وہ ہے! اور اسے اس نے اپنی سوچ کو آگے کی بجائے پیچھے کی جانب ڈرائیو کر کے سمجھا تھا (شاید)۔ تاہم بعد کے فلسفیوں نے اسے رد بھی کیا، ایک مثال شاید Berkeley کی بھی ہے جس کا اوپر کے مراسلہ جات میں بھی ذکر...
  20. مریم افتخار

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    Procrastination سے حتی المقدور بچنے کے لیے زندگی میں اپنے لیے کوئی سسٹم دریافت کیا جو ہم سے شئیر کر سکیں؟ ترجیحات کے لیے Eisenhower Matrix یا کچھ اور؟
Top