مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

مریم افتخار اصل میں آجکل محفل پر پروکراسٹنیشن کے چکر میں پائی جاتی ہیں جو پی ایچ ڈی کے آخری مرحلے کا لازمی جزو ہے
دکھتی رگ اور اقبال جرم:
 
میں تو سمجھ رہا تھا کہ آپ اپنا مقالہ کمیٹی کے سپرد کرکے جواب کے انتظار میں ہیں۔کیا آج کل دفاعی جواب کی تیاریاں کررہی ہیں؟
پاکستان میں کمیٹی والی سٹیج سے پہلے اور تھیسز لکھنے کے بعد بھی کافی فارمیلٹیز ہیں۔ کیا بتائیں کہ کیا حالات ہیں سکالرز کا وقت ضائع کرنے کے!
 
Top