میں آج ہی یہ سوچ رہی تھی کہ جب محفل کی بنیاد ڈالی گئی تو میں صرف نو برس کی تھی۔ جنریشن زی کے برعکس انٹرنیٹ پنگھوڑے میں نہیں تھمایا جاتا تھا۔ میں نے پہلی بار بی-ایس کے پہلے سمسٹر (2012) میں انٹرنیٹ استعمال کیا۔
مجھے بھی 2021 میں ایک سرجری کے دوران ہسپتال کے بستر پر یہ سوچنے کاموقع ملا اور...