میں لوگ گروتھ کو وائے ایکسز پہ لے رہی تھی تو خیال نہیں رہا کہ اسے ایکسپونینشئیل کہنا ہے۔
سعود بھائی اس لڑی میں آپ کے نام کا نوٹیفکیشن دیکھ کر ایک لمحے کو تو ہم ڈر سے گئے کہ سب کی آخری خواہشیں پوری کرنا جن کی ذمہ داری لگائی تھی وہی نہ خواہش کرنے لگیں ! :heehee:
مقطع میں فیثاغورث سے پہلے میر...