الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

بس یوں سمجھ لیں کہ لوگرتھمک اسکیل پر ایکسپونینشئیل ڈیٹا لینئیر نظر آتا ہے
میں لوگ گروتھ کو وائے ایکسز پہ لے رہی تھی تو خیال نہیں رہا کہ اسے ایکسپونینشئیل کہنا ہے۔
کسے پتہ تھا محفل کے سائنسدان آخری خواہشیں اس ایک نکتے کے لیے ترک کر بیٹھیں گے۔:D
سعود بھائی اس لڑی میں آپ کے نام کا نوٹیفکیشن دیکھ کر ایک لمحے کو تو ہم ڈر سے گئے کہ سب کی آخری خواہشیں پوری کرنا جن کی ذمہ داری لگائی تھی وہی نہ خواہش کرنے لگیں ! :heehee:
تو نہ لینئیریٹی کی بات کر یہ بتا کہ ڈیٹا کہاں گیا
ہمیں ایکسپونینٹس سے گلا نہیں تیرے لاگرتھمس کا سوال ہے
مقطع میں فیثاغورث سے پہلے میر کا محل ہے یا تخلص میں داغ اچھے رہیں گے؟:daydreaming:
 
آخری تدوین:
Top