الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

بس یوں سمجھ لیں کہ لوگرتھمک اسکیل پر ایکسپونینشئیل ڈیٹا لینئیر نظر آتا ہے
میں لوگ گروتھ کو وائے ایکسز پہ لے رہی تھی تو خیال نہیں رہا کہ اسے ایکسپونینشئیل کہنا ہے۔
کسے پتہ تھا محفل کے سائنسدان آخری خواہشیں اس ایک نکتے کے لیے ترک کر بیٹھیں گے۔:D
سعود بھائی اس لڑی میں آپ کے نام کا نوٹیفکیشن دیکھ کر ایک لمحے کو تو ہم ڈر سے گئے کہ سب کی آخری خواہشیں پوری کرنا جن کی ذمہ داری لگائی تھی وہی نہ خواہش کرنے لگیں ! :heehee:
تو نہ لینئیریٹی کی بات کر یہ بتا کہ ڈیٹا کہاں گیا
ہمیں ایکسپونینٹس سے گلا نہیں تیرے لاگرتھمس کا سوال ہے
مقطع میں فیثاغورث سے پہلے میر کا محل ہے یا تخلص میں داغ اچھے رہیں گے؟:daydreaming:
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
قیمتاً کس کس کو کب کب معطل کیا گیا؟
قیمت کتنی لگی؟
یہ الزام ثابت نہ کرنے والوں پہ مقدمہ قائم کیا جائے گا۔
قیمت۔۔۔ مراسلات۔۔۔۔ بالخصوص شر پسند معاملات۔۔۔۔
کسی کی قیمت مذہبی مراسلات۔۔۔ کسی کی قیمت سیاسی مراسلات۔۔۔ اور کسی کی لسانی ۔۔۔۔
میری پیشکش ماضی کی تمام قیمتوں سے منفرد تھی۔۔۔ ان کے تناظر میں یہ مفت ہی ہے۔۔۔۔
 
جاسمن

تسی سیریس ہو گئے۔ :)
جانتے ہی ہیں کہ بلا وجہ تو کوئی بھی معطل نہیں ہوا۔
واقعی یہ ماضی کی قیمتوں سے منفرد پیشکش تھی۔ :):):)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تسی سیریس ہو گئے۔ :)
جانتے ہی ہیں کہ بلا وجہ تو کوئی بھی معطل نہیں ہوا۔
واقعی یہ ماضی کی قیمتوں سے منفرد پیشکش تھی۔ :):):)
جدید مراسلوں پر نظر پڑتی ہے۔۔۔ تو آخری خواہش۔۔۔ میری وفات۔۔۔ مستقبل حال۔۔۔ ماضی۔۔۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں نظر آتا۔۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو
 
جاسمن

لائبریرین
جدید مراسلوں پر نظر پڑتی ہے۔۔۔ تو آخری خواہش۔۔۔ میری وفات۔۔۔ مستقبل حال۔۔۔ ماضی۔۔۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں نظر آتا۔۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو
چلیں آخری خواہش پوری کریں۔
اب آستانہ کھول ہی لیں۔
اسی آستانے کی خبر نے تو بانیان کے ہوش اڑائے تھے۔ ورنہ کون دکان بڑھاتا!
 
mqdefault.jpg
 
Top