نہیں عتاب زمانہ خطاب کے قابل
ترا جواب یہی ہے کہ مسکرائے جا
بہت ہوگئیں اداس باتیں!
مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہے۔اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اس میں ا فسردگی کے رنگ مزید گھولے جائیں۔ کیوں بھئی؟ دن کے بعد رات، وصل کے بعد فراق اور پھولوں کے ساتھ کانٹے تو دستور فطرت ہیں۔ تو رونے کے بعد ہنسنا...
اپڈیٹ تو اس لڑی میں دےہی چکی ہوں۔
ابھی تک تو پاکستان کے علاوہ انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ ہی دیکھا ہے (اور انڈیا، چائنہ، دبئی شیشے یا کانٹے کی دیوار کے پار سے)۔ آپ کے فارمولے کے مطابق 3.84 فیصد دنیا۔
لیکن مجھے یقین ہے ایک دن آپ سے زیادہ دنیا دیکھوں گی (ان شاء اللہ)۔ بس آپ بتا دیں کب ریٹائر ہو رہے...
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی!
منتظمین ہماری مانتے ہوتے تو ہماری (چہار برس بعد) محفل میں واپسی صور اسرافیل ثابت ہوتی؟
مکالمے میں جانے لگی تھی کہ آپ کا مراسلہ مل گیا۔ سو اب تو یہیں بتاوں گی کہ کیا ہوا تھا!
تیلی لگانے کے بعد؟🍿