بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

سیما علی

لائبریرین
ہم ہر دونوں پہلوؤں سے سیکھتے ہی ہیں اور واقعتاََ محفل نے جتنا کچھ سکھایا ہے اتنا کوئی تعلیمی ادارہ بھی نہیں سکھا پایا۔
ابھی تو شاید بیس فیصد بھی بیان نہ ہو پایا ہو۔۔۔۔ کیونکہ اراکین اتنے زیادہ ہیں سمجھ نہیں آتی کیا رہ گیا، کیا تحریر ہو گیا۔ اور پھر ہر ایک کے دو پہلو ہیں۔۔۔۔ دوسرے پہلوؤں سے اس سے گہرا اور عملی طور پر بھی زیادہ سیکھا مگر یہاں صرف مثبت پہلوؤں کا ذکر ہے!
یہ بالکل درست ہے ہم نے اتنا کچھ سیکھا ہے محفل سے جو کوئی تعلیمی ادارہ نہیں سکھاسکتا ہے
اور سچ کہا آپ نے ہم نے ہر ایک سے کچھ نہ کچھ سیکھا ہےکسی سے اخلاق و رواداری کسی سے علم و دانش کسی سے درگزر کرکے آگے بڑھ جانا کسی سے ہاتھ پکڑ کے کیسے سکھاتے ہیں اور اسطرح کے اسکو احساس بھی نہ ہو کہ اسکو یہ نہیں آتا ۔۔کسی سے مثبت رہنا
ہم تو ان قابل ترین لوگوں کو محفل کے نورتن کہتے ہیں ۔
غرض ہر فرد ایسا ہے اس گراں قدر محفل کا جو ایک دوسرے کی عزت کرنا جانتا ہے اور ایک دوسرے کوسکھاتے ہوئے خوش ہوتا ہے ۔سب سے بڑی بات ہمیں ایک گھر اور ایک خاندان کی طرح محسوس ہوتا ہے
یہ اس زمانے میں یہ ایک معجزے سے کم نہیں۔اس دکھاوےکی دنیا میں ایسے جیئنویئن لوگ موجود ہیں ۔
سلامت رہیں یہ لوگ ۔آمین
 

سیما علی

لائبریرین
بچہ:noxxx::noxxx::noxxx:۔۔۔
اس سے قطع نظر کہ آپ نے لکھا کیا میرے بارے میں۔ مجھے تو سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے میرا نام بھی ہے اس لسٹ میں:applause::applause::battingeyelashes:۔۔۔ اس کے لیے بہت سارا۔۔۔ انناااااااا سارا شکریہ:rose::rose::rose::notworthy:۔۔۔
لیکن مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا آپ نے مجھ سے کیا سیکھا؟ :question:۔۔۔ معصومیت !!!! ۔۔۔ ہے نا؟ :D:p
کہاں ہیں آپ ہادیہ جلدی سے آجائیں
 

سیما علی

لائبریرین
اپڈیٹ تو اس لڑی میں دےہی چکی ہوں۔

ابھی تک تو پاکستان کے علاوہ انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ ہی دیکھا ہے (اور انڈیا، چائنہ، دبئی شیشے یا کانٹے کی دیوار کے پار سے)۔ آپ کے فارمولے کے مطابق 3.84 فیصد دنیا۔

لیکن مجھے یقین ہے ایک دن آپ سے زیادہ دنیا دیکھوں گی (ان شاء اللہ)۔ بس آپ بتا دیں کب ریٹائر ہو رہے ہیں؟ہم دونوں ہی جاری رکھیں گے تو کیسے ہو پائے گا زیک !
 

زیک

مسافر
بس آپ بتا دیں کب ریٹائر ہو رہے ہیں؟ہم دونوں ہی جاری رکھیں گے تو کیسے ہو پائے گا @زیک !
میں نے 2018 کے بعد سے کوئی نیا ملک نہیں دیکھا۔ اب محفل بند ہو تو کوشش کرتا ہوں مزید ممالک کے سفر کی۔

نوٹ: اس عرصہ میں چند سفر کئے اور کچھ نئی جگہیں بھی دیکھیں

موجودہ فہرست
 

زیک

مسافر

زیک

مسافر
کہاں کا ارادہ ہے؟ (ان شاء اللہ ایک دن!)
بہت اونچے ارادے ہیں۔ واپس آ کر تفصیل سے انٹرنیٹ پر پوسٹ کروں گا۔
یو اونلی ڈائے ونس! (ہر روز تو خود وفاتیے نہ لکھیں نا)
یو اونلی لِو ونس! لہذا خوب دل لگا کر جئیں۔ جو چاہیں وہ کریں۔ پہلے بھی کچھ ایسی ہی سوچ تھی لیکن ہسپتال کے بستر پر اور پختہ ہو گئی۔
 
آخری تدوین:
Top