نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    فسادی حسرتیں

    لیکیج کے نیچے سبھی محفلین اپنی اپنی بالٹیاں رکھ رہے تھے، بس وہ اٹھوائی ہیں! :cdrying:
  2. مریم افتخار

    فسادی حسرتیں

    ہماری دہائی ہے کہ معطلی کا سلسلہ اپنے عدنان بھائی سے شروع کیا جائے!
  3. مریم افتخار

    فسادی حسرتیں

    4 بج کر 12 منٹ پر! :chill:
  4. مریم افتخار

    فسادی حسرتیں

    محفلین اپنے اصل رنگ دکھا رہے ہیں۔ :daydreaming:
  5. مریم افتخار

    فسادی حسرتیں

    تاہم نبیل بھائی کے mini خطبے کو مٹی تلے نہ دبنے دینے کے لیے اس کی essence کو یہاں پیسٹ کر دیا گیا ہے۔ :daydreaming:
  6. مریم افتخار

    فسادی حسرتیں

    جو انتقال کر گئی!
  7. مریم افتخار

    فسادی حسرتیں

    نبیل بھیا نے اپنے ایک حالیہ مراسلے میں محفل کو ایک گریس فل (اور غیر فسادی) اختتام کی طرف ہانکنے میں تعاون کا بھی کہا ہے۔ لیکن افسوس اس مراسلے کا اقتباس نہیں لیا جا سکتا! :heehee:
  8. مریم افتخار

    فسادی حسرتیں

    منتظمین پوری طرح میدان میں ہیں، ذرا غور تو کریں! :waiting:
  9. مریم افتخار

    فسادی حسرتیں

    عدنان بھائی! لڑی کا عنوان اور آنے والے فساد پر نظر ثانی کر لیں ورنہ یہ لڑی بھی ہیری پوٹر کے جھاڑو کی نذر۔۔۔۔ :battingeyelashes:
  10. مریم افتخار

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ابن سعید بھائی اب کیا ہوگا اس گھر کا! :atwitsend:
  11. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل سے کیا سیکھا؟

    میں نے بھی شاید ایسی ایک لڑی سالگرہ کے موقع پر بنائی تھی جس میں ذکر محفلین بھی تھا اور سپیسفکلی کس سے کیا سیکھا بھی درج تھا۔ لیجیے!
  12. مریم افتخار

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    ایک بار خیال آیا تو تھا لیکن آپ کے نام کے ساتھ تاسف کی لڑی کھولنے کا دل مذاق میں بھی نہیں کیا۔ اللہ تعالی سب خیر کے معاملات کریں!
  13. مریم افتخار

    میری وفات پہ۔۔

    چلیں کسی بہانے ذکر الہی ہوتا تو ہے! :)
  14. مریم افتخار

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    ایک مراسلے میں اطلاع ملنے کی ٹیگ لمٹ کیا ہے؟
  15. مریم افتخار

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    درحقیقت میں نے یہ چیلنج کے طور پر ہی کہا ہے۔کر لیں غصہ، تین ماہ پڑے ہیں ابھی!
  16. مریم افتخار

    مراسلہ میٹر

    5283 مراسلہ جات مورخہ 30 اپریل 2025 8 دنوں میں 48!
  17. مریم افتخار

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    یہ ایک ا نوکھی مبارکباد ہے۔ جس میں ان کے پچیس ہزار مراسلہ جات کی خوشی ہے اور محفل کے برخاست ہونے کا بیک گراونڈ میوزک بھی۔
  18. مریم افتخار

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    سید عاطف علی نے پچیس ہزار مراسلہ جات کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ان کو ہماری جانب سے بہت بہت مبارکباد۔
Top