مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

بیلیٹڈ خیر مبارک :)
کیا ہم نے اس تھریڈ میں مبارک باد دے رکھی ہے؟
یا اب پی ایچ ڈی مکمل ہونے کی مبارک باد دینی ہے :)
جیسے ایم فل لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی ہوتی ہے، ایسے آپ کی مبارکباد ہے! :)
خیرمبارک جناب!
 
سیما علی

لائبریرین
ہماری طرف سے بھی دلی مبارکباد ۔۔۔کیونکہ یہ ہماری اردو محفل میں آمد سے پہلے کی
Achievement
ہے
جیتی رہے پرورگار دین و دنیا دونوں میں کامیابی عطا فرمائے آمین
 
ہماری طرف سے بھی دلی مبارکباد ۔۔۔کیونکہ یہ ہماری اردو محفل میں آمد سے پہلے کی
Achievement
ہے
جیتی رہے پرورگار دین و دنیا دونوں میں کامیابی عطا فرمائے آمین
خیر مبارک۔ آمین ثم آمین اور جزاک اللہ ہمیشہ اتنا مشفق رہنے کی لیے! :redheart:
 
یاز

محفلین
ہماری جانب سے بھی اتنی اہم اور شاندار کامیابی پہ بہت سی مبارکباد ، اس امید کے ساتھ کہ انشاء اللہ جلد ہی ڈاکٹریٹ کی مبارکباد بھی دی جا رہی ہو گی۔
 
ہماری جانب سے بھی اتنی اہم اور شاندار کامیابی پہ بہت سی مبارکباد ، اس امید کے ساتھ کہ انشاء اللہ جلد ہی ڈاکٹریٹ کی مبارکباد بھی دی جا رہی ہو گی۔
خیر مبارک یاز ۔ ڈاکٹریٹ کی مبارکباد تک محفل رہے نہ رہے، تو کیا میں "میری وفات پہ" کے وزن پر ایک اور لڑی ایڈوانس میں شروع کر لوں؟ :laughing:
 
زیک

مسافر
خیر مبارک یاز ۔ ڈاکٹریٹ کی مبارکباد تک محفل رہے نہ رہے، تو کیا میں "میری وفات پہ" کے وزن پر ایک اور لڑی ایڈوانس میں شروع کر لوں؟ :laughing:
خبردار! جب تک آپ کی کمیٹی آپ کو ڈاکٹر نہیں کہتی کسی اور سے مبارکباد لینا سپرسٹیشن کے مطابق بہت برا ہے
 
یاز

محفلین
اللہ کریم سے دعا ہے کہ جلد ہی اسی محفل میں مریم افتخار کے ڈاکٹریٹ پر مبارکباد کی لڑی شروع ہو تاکہ ہم سب انہیں مبارکباد دے سکیں ۔ آمین!
ڈیجیٹل لڈوؤں کےورچوئل ذائقے کا مزا لے سکیں۔
اس دعا کا اصلی تے وڈا بینفیشری مریم بی بی ہیں یا اردو محفل؟
 
اللہ کریم سے دعا ہے کہ جلد ہی اسی محفل میں مریم افتخار کے ڈاکٹریٹ پر مبارکباد کی لڑی شروع ہو تاکہ ہم سب انہیں مبارکباد دے سکیں ۔ آمین!
ڈیجیٹل لڈوؤں کےورچوئل ذائقے کا مزا لے سکیں۔
آمین ثم آمین! :redheart:
اس دعا کا اصلی تے وڈا بینفیشری مریم بی بی ہیں یا اردو محفل؟
ہم دونوں سہیلیاں! :heehee:
 
یہ لڑی میں آج دیکھی ہے ۔ میری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد۔ :best:
خیر مبارک ظفری 🌸
اردو محفل کی شرط ڈاکٹریٹ کے جلد ازجلد پوراہونے کے لیے لگائی ہے ۔ یعنی اگلے چند ہفتوں میں ، ان شاء اللہ۔
آمین ثم آمین!
(چلیں پھر محفل کے آخری ایام میں ہمیں رخصت عنایت فرمائیں) 🙈
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
کیا مطلب؟ لڈو بانٹنے سے فرار مقصود ہے یا کوئی ملازمت ڈاکٹریٹ مکمل ہو نے کاانتظار کررہی ہے؟!
آپ نے ڈیڈلائن دے دی ہے کہ محفل کی متوقع رحلت سے پہلے پی ایچ ڈی مکمل کی جائے۔ تو اب یوں لگتا ہے کہ محفل سے چھٹی لے کر لکھت پڑھت کے اعتکاف پہ بیٹھنا پڑے گا! :D
 
زیک

مسافر

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
آپ نے ڈیڈلائن دے دی ہے کہ محفل کی متوقع رحلت سے پہلے پی ایچ ڈی مکمل کی جائے۔ تو اب یوں لگتا ہے کہ محفل سے چھٹی لے کر لکھت پڑھت کے اعتکاف پہ بیٹھنا پڑے گا! :D
میں تو سمجھ رہا تھا کہ آپ اپنا مقالہ کمیٹی کے سپرد کرکے جواب کے انتظار میں ہیں۔کیا آج کل دفاعی جواب کی تیاریاں کررہی ہیں؟
 
Top